Search This Blog

رینٹل پاور کیس:سپریم کورٹ کا وزیر اعظم کو گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد…سپریم کورٹ نے رینٹل پاور کیس میں وزیر اعظم راجہ پرویزاشرف کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔

 
۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے رینٹل پاور کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران حکم دیا کہ سابق وزیر پانی و بجلی اور موجود وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سمیت 16 ملزمان کو 24 گھنٹے میں گرفتار کرکے چالان پیش کیا جائے۔عدالت نے مزید کہا کہ اگر ان ملزمان میں کوئی ایک بھی بیرون ملک فرار ہوا تو چیئرمین نیب ذمہ دار ہونگے۔سپریم کور ٹ نے کہا کہ ملزمان کو گرفتار کرکے کل تک رپورٹ پیش کی 
 جائے
Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Pageviews

free counters

Share it