Search This Blog

Suboot Hazir hen by Muhammad Mateen Khalid ثبوت حاضر ہیں از محمد متین خالد

چیلنج
”ثبوت حاضر ہیں“
یہ کتاب اپنے اندر قادیانی مذہب کے بانی آنجہانی مرزا غلام احمد قادیانی ، اس کے بیٹوں ، اس کے نام نہاد خلفا اور دیگر قادیانیوں کی مستند تصانیف اور اخبارات اور رسائل کی قابل اعتراض اور کفریہ عبارتوں کی عکسی نقول (فوٹو کاپیاں) لیے ہوئے ہے۔ قادیانی جرائم کے یہ ثبوت اتنے واضح ہیں کہ دنیا کی کسی بھی عدالت میں ان عکسی دستاویزات کی صداقت کو چیلنج کرنا کسی بھی قادیانی کے لیے ممکن نہیں ہے۔
ہم اس کتاب میں درج تمام حوالوں اور عکسی نقول کی صداقت کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں اور قادیانی جماعت کے سربراہ مرزا طاہر احمد سمیت دنیا کے تمام قادیانیوں (بشمول لاہوری گروپ) کو چیلنج کرتے ہیں کہ اگر اس کتاب میں موجود کوئی بھی عکس غیر حقیقی ہو یا ایک بھی حوالا من گھڑت (اپنی طرف سے بنایا ہوا) پایا جائے تو ہم اس کے لئے ہر قسم کی سزا پانے کے لئے تیار ہیں!
بصورت دیگر انہیں ضد اور ہٹ دھرمی چھوڑ کر آخرت کی فکر کرتے ہوئے اسلام کی آغوش میںآجانا چاہئے۔
ہے کسی قادیانی میں جرات ، جو ہمارے اس چیلنج کو قبول کرے؟ (مصنف)
 
اگر کلک کرنے پر ڈانلوڈ لنک نہ آئے تو رائٹ کلک کر کےSave Targe az یا Save link az پر کلک کریں

0 Your Comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Pageviews

free counters

Share it